Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محبت میں دھوکہ؟ جنت مرزا نے ماضی بھلانے اور موو آن کرنے کا گر شیئر کردیا

محبت میں دھوکہ؟ جنت مرزا نے ماضی بھلانے اور موو آن کرنے کا گر شیئر کردیا

معروف ٹک ٹاکر، ماڈل اور پنجابی فلم انڈسٹری کی اداکارہ جنت مرزا نے دل ٹوٹنے کے بعد موو آن کرنے اور ماضی کی تلخیوں سے نکلنے کا گر مداحوں کو بتا دیا۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے بریک اپ کے بعد ذاتی تجربے کی روشنی میں مداحوں کو جذباتی طور پر مضبوط رہنے اور ماضی کی تلخیوں سے نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔

Loading...