Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بولڈ لک پر تنقید، انمول بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بولڈ لک پر تنقید، انمول بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ انمول بلوچ کا بولڈ ساڑھی لک سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ معروف اداکارہ انمول بلوچ کو حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید اور حمایت دونوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Anmol Baloch (@anmol_baloxh) انمول بلوچ

Loading...