
جنگی صورتحال پر خاموشی؛ بالی ووڈ فنکاروں کے ستارے گردش میں آگئے
حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں مہاراشٹرا پولیس کی جانب سے چند معروف بالی ووڈ فنکاروں پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب مہاراشٹرا پولیس کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی گئی، جس میں بعض اداکاروں کی خاموشی پر طنزیہ تبصرہ کیا گیا۔ پولیس کی انسٹاگرام اسٹوری میں سلمان خان، شاہ







