Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہانیہ عامر نے ’ایشوریا‘ یشما گل کو تحفے میں دے دی

ہانیہ عامر نے ’ایشوریا‘ یشما گل کو تحفے میں دے دی

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی قریبی دوست اور اداکارہ یشما گل کو ایک خوبصورت بلی ’ایشوریا‘ کا تحفہ دے دیا۔ یشما گل نے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں ہانیہ عامر کے ساتھ ملاقات کی چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ اپنی دوست یشما کو بلی تحفے میں دے رہی ہیں، جس کا نام ’ایشوریا‘ ہے۔   View

Loading...