Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
متنازع ویڈیو کے بعد چاہت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ ریلیز

متنازع ویڈیو کے بعد چاہت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ ریلیز

سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے نیا ملی نغمہ “میرے وطن میرے چمن” ریلیز کر دیا ہے۔ چاہت فتح علی خان نے اپنا نیا ملی نغمہ 14 مئی کو انسٹاگرام اور یوٹیوب پر شیئر کیا، جسے اب تک کئی بار دیکھا جا چکا ہے۔ گلوکار چاہت فتح علی نے اس گانے کے ذریعے وطن سے محبت کے جذبات کو اپنے

Loading...