
پاکستان سے شکست کے سوال پر جاوید اختر برہم، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر کی ایک حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ صحافیوں کے پاکستان سے شکست کے سوالات پر برہمی کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔ ویڈیو کے مطابق جاوید اختر ایک نجی تقریب سے واپس آ رہے تھے جب میڈیا نمائندوں نے انہیں گھیر کر حالیہ پاک بھارت کشیدگی پر ان کا مؤقف







