
بلال اشرف اور مایا علی کی ڈیٹنگ کی افواہیں گرم، مداحوں میں تجسس
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور مقبول آن اسکرین جوڑی بلال اشرف اور مایا علی کی ڈیٹنگ کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔ دونوں اداکاروں کی بڑھتی ہوئی قربتیں اور متعدد برانڈ فوٹو شوٹس میں ایک ساتھ شرکت نے مداحوں میں تجسس پیدا کر دیا ہے۔ ڈرامہ سیریل یونہی سے شہرت حاصل کرنے والے بلال اشرف اور مایا علی کو کئی برانڈز کے







