Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چاہت فتح علی کی خوشبو کے ساتھ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

چاہت فتح علی کی خوشبو کے ساتھ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے متنازع مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان ایک بار پھر عوامی تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔  اس بار گلوکار چاہت فتح علی خان کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ معروف اسٹیج اداکارہ خوشبو کے ساتھ اپنے مشہور گانے “بدو بدی” پر پرفارم کرتے نظر آ رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں خوشبو اور چاہت کو اسٹیج پر

Loading...