
ابرارالحق کے نئے ملی نغمے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار ابرار الحق نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر نیا ملی نغمہ جاری کر دیا ہے، جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ یہ گانا ابرار الحق نے یوٹیوب پر اپنے آفیشل چینل پر ریلیز کیا، جہاں اسے اب تک 65 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ صارفین کی جانب سے اس گانے کو حب







