
آپریشن بنیان مرصوص پر فلم کی بازگشت: اورنگزیب احمد کا کردار کون نبھائے گا؟
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار نبیل قریشی نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر عندیہ دیا ہے کہ وہ پاک فضائیہ کے کامیاب عسکری آپریشن “بنیان مرصوص” اور اس میں کلیدی کردار ادا کرنے والے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کی زندگی پر مبنی فلم بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اورنگزیب احمد کی قائدانہ صلاحیتیں، مؤثر بریفنگ اور مزاحیہ انداز انہیں سوشل میڈیا پر نیشنل کرش کا درجہ







