
بھارتی شکست کا اثر: بالی ووڈ فلموں اور گانوں سے پاکستانی فنکار غائب
حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور اس کے نتیجے میں ہونے والی جھڑپوں کے بعد بھارتی میوزک اور فلمی پلیٹ فارمز پر پاکستانی فنکاروں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا گیا ہے۔ متعدد معروف پاکستانی اداکاروں اور گلوکاروں کی تصاویر، پوسٹرز اور نام مختلف پلیٹ فارمز سے ہٹا دیے گئے ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ فواد خان کو فلم







