Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیا سحر حیات سے طلاق ہوگئی؟ سمیع رشید کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

کیا سحر حیات سے طلاق ہوگئی؟ سمیع رشید کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

مشہور سوشل میڈیا جوڑی سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی ٹوٹ گئی ہے، تاہم سمیع رشید نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے صورتحال کی وضاحت پیش کی ہے۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر دونوں کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کر رہی تھیں، تاہم سمیع رشید نے ان افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی

Loading...