
جنگ بندی کی حمایت پر دباؤ، سلمان خان نے ٹوئٹ حذف کردیا
بھارت میں اظہارِ رائے کی آزادی ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی، جب معروف اداکار سلمان خان کو جنگ بندی کے حق میں کیا گیا ٹوئٹ سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور دھمکیوں کے بعد حذف کرنا پڑا۔ حال ہی میں سلمان خان نے حالیہ کشیدگی میں کمی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جنگ بندی کے فیصلے کو سراہا اور ٹوئٹ میں سیز فائر پر “اللہ







