Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مایا علی کا وطن کے محافظوں کو سلام، 10 مئی قومی فخر کا دن قرار

مایا علی کا وطن کے محافظوں کو سلام، 10 مئی قومی فخر کا دن قرار

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور فیشن ماڈل مایا علی نے 10 مئی 2025 کو پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں، بہادری اور حب الوطنی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اسے “قومی فخر کا دن” قرار دیا ہے۔ بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے کامیاب آپریشن بُنیان مرصوص کے بعد پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے

Loading...