
ایکس پر اکشے کمار ٹرینڈ کرنے لگے! جوابی آپریشن میں مودی کا جنون بھسم
پاکستان بھارت کے درمیان سیز فائر پر بھارتی ادکار اکشے کمار ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگے، دلچسپ میمز کا بھی نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا،پاکستانی صارفین آپریشن ’’تندور‘‘ کا ٹرینڈبھی چلادیا۔ ایک صارف مارخ نے لکھا کہ اب بھارت والے بہت جلد اکشے کمار کو لے کرفلم بنائیں گے ’’آپریشن سندور‘‘ کے نام سے۔ زینب نے لکھا کہ اکشے کمار کو فلم میں یہ کرکے دکھا







