
جھوٹی خبروں کا بازار گرم، سوناکشی کے بعد پرینیتی بھی بھارتی میڈیا پر برس پڑیں
بھارتی میڈیا کی انتہا کی حد تک غیرذمہ دارانہ اور منفی رپورٹنگ کی وجہ سے ساکھ انتہائی مجروح ہوچکی ہے، اور خود بھارت کے اندر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھارتی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھی اپنے میڈیا اداروں پر تنقید کی ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ







