Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عائزہ خان کے غیر واضح مؤقف پر مداح برہم، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

عائزہ خان کے غیر واضح مؤقف پر مداح برہم، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

پاک بھارت کشیدگی کے معاملے پر پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ عائزہ خان کے غیر واضح مؤقف نے مداحوں کو مایوس کیا، جس کے باعث سوشل میڈیا پر ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ بھارت کی جانب سے پہلگام میں مبینہ فالس فلیگ آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی جنگی صورتحال میں پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کو مداحوں کے شدید دباؤ کے بعد سوشل میڈیا

Loading...