Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی بزدل فنکاروں کو اَن فولو کریں، حنا الطاف کا پاکستانیوں سے مطالبہ

بھارتی بزدل فنکاروں کو اَن فولو کریں، حنا الطاف کا پاکستانیوں سے مطالبہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف نے پاکستانیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی بزدل فنکاروں کو اَن فولو کریں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر حنا الطاف نے حالیہ کشیدگی کے پس منظر میں بھارتی فنکاروں کے رویے پر شدید ردِعمل دیا ہے۔  سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان معصوم جانوں کے ضیاع کی ہمیشہ مذمت کرتا ہے لیکن

Loading...