Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہوش کے ناخن لیں، فیصل قریشی کی مودی سرکار پر شدید تنقید

ہوش کے ناخن لیں، فیصل قریشی کی مودی سرکار پر شدید تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے بھارت کی جانب سے حالیہ بزدلانہ حملوں پر سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوش کے ناخن لیں، بھارتیوں کو سچ دکھائی دیتا ہے یا نہیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں فیصل قریشی نے بھارت کے حملے میں ایک بے گناہ بچے کی شہادت کو دل دہلا دینے والا واقعہ قرار

Loading...