
اسکوئڈ گیم سیزن 3 کب ریلیز ہوگی ؟ ٹیزرجاری
اسکوئڈگیم سیریز کے مداحواں کا انتظار ختم ہوگیا، نیٹ فلکس نے سیزن 3 کا ٹیزرجاری کردیا، یہ ویب سیریز27 جون کو ریلیز کی جائے گی۔ اسکوئڈ گیم ایک مشہورسیریز ہے، سیزن 3 کی ہدایت کاری،تحریر اور تخلیق ہوانگ ڈونگ ہائوک نے کی ہے۔ نیٹ فلکس کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ اسکوئڈ گیم سیزن 3 کاخصوصی طور پراس کے پلیٹ فارم پر پریمیئر







