
آپریشن سندور ولیمہ میں تبدیل ہوگیا، شفاعت علی کا مودی پر طنزیہ تبصرہ
پاکستان کے معروف کامیڈین اور میزبان شفاعت علی نے نریندر مودی کی نقل کرتے ہوئے ’آپریشن سندور‘ کا مذاق اُڑایا اور کہا کہ پاکستان کے جواب نے بھارت کی شادی کو ولیمہ میں بدل دیا۔ پاکستان پر بھارتی میزائل حملوں کے بعد جہاں عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، وہیں شفاعت علی نے طنز و مزاح کے تیز وار کرتے ہوئے نریندر مودی کی







