Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت کا بزدلانہ وار؛ پاکستانی اداکاروں کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کا بزدلانہ وار؛ پاکستانی اداکاروں کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی شوبز کی مشہور شخصیات نے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اپنے ملک کے دفاع میں آواز اٹھائی ہے۔ پاکستانی ستارے گزشتہ رات سے بھارت کی جارحیت کے خلاف ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں، تاہم بھارت نے ہمیشہ کی طرح پاکستان پر فائرنگ کی اور پہلگام حملے کے بعد کئی شہروں میں شہریوں کو نشانہ بنایا، یہ سب اس وقت ہوا جب بھارت پاکستانی مداخلت

Loading...