
پرچی پر کام ورنہ بدتمیز! علیزے شاہ کی انڈسٹری پر پھرتنقید
پرچی پر کام ورنہ بد تمیز! پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ ہمیشہ ہی شہ سرخیوں میں رہتی ہیں، اب کی بار انہوں نے ساتھی اداکارائوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنی ایک انسٹا اسٹوری میں علیزے شاہ نے ساتھی اداکاروں کو ’’پرچی‘‘ قرار دے دیا جس کے بعد وہ ایک بار پھر سے شہ شرخیوں کی زینت بن گئی ہیں۔ علیزے شاہ نے اپنی انسٹا پوسٹ کی شہ سرخیوں







