Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت میں پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینلز پر پابندی؛ یاسر حسین کا دلچسپ ردعمل سامنے آگیا

بھارت میں پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینلز پر پابندی؛ یاسر حسین کا دلچسپ ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین نے بھارت میں پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینلز پر پابندی لگانے اور اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بلاک ہونے پر دلچسپ ردعمل ظاہر کیا ہے۔ یاسر حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران حکمت و سمجھداری سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ جیسے پاکستان نے بھارت کے غصے

Loading...