
پاکستان سے محبت پر مبنی سکھ گلوکارہ کا گانا سوشل میڈیا پر وائرل، بھارت میں پابندی عائد
سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک سکھ گلوکارہ زارا گل کی جانب سے پاکستان کے لیے محبت اور خیرسگالی کے جذبات پر مبنی گانا تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس نے بھارت میں خاصی بحث چھیڑ دی ہے۔ سکھ گلوکارہ کی جانب سے گائے گئے گانے میں پاکستان کے لیے مثبت جذبات کا اظہار کیا گیا، جس پر مودی حکومت نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے گانے پر







