Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

بھارت میں متعدد پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کردیے گئے ہیں۔ پہلگام واقعے کی حقیتت سامنے لانے اور مودی سرکار کے فالس فلیگ آپریشن کا پردہ چاک کرنے پر بھارت سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی، بھارت نے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی لگانے کے بعد اب پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بلاک کردیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن پاکستانی فنکاروں کے سوشل

Loading...