Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پہلگام واقعے کی مذمت، نادیہ خان نے فواد خان اور ہانیہ عامر کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

پہلگام واقعے کی مذمت، نادیہ خان نے فواد خان اور ہانیہ عامر کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے پہلگام واقعے کی مذمت پر اپنے ردعمل میں اداکار فواد خان اور اداکارہ ہانیہ عامر کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ان کی حب الوطنی اور ملک سے وفاداری پر سوالات اٹھا دیے۔ نادیہ خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پہلگام حملے کے صرف پانچ منٹ کے اندر ہی بھارت نے پاکستان پر الزام

Loading...