
پاکستان فوری بھارتی یوٹیوب چینلز بند کرے، احسن محسن اکرام کا مطالبہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان فوری طور پر بھارتی یوٹیوب چینلز بند کرے۔ احسن محسن اکرام نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ پاکستان کو بھی فوراً ایسے تمام







