
پہلگام واقعہ؛ بھارت کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہے، نادیہ خان
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ خان نے پہلگام واقعے پر بھارت کے خلاف اپنے دوٹوک مؤقف میں کہا ہے کہ بھارت کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہے۔ نادیہ خان نے پہلگام واقعے سے متعلق اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ یہ بھارت کا ایک اور جھوٹا فالس فلیگ آپریشن ہے، جس کا مقصد پاکستان پر الزام تراشی کر کے دنیا کی توجہ اصل







