صحیفہ جبار کا پٹھان، پنجابی اور اردو زبان سے متعلق بیان وائرل، صارفین کی شدید تنقید اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اسے متنازع قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی