حماد شعیب کا رنویر سنگھ سے موازنہ؛ اداکار نے خاموشی توڑ دی بہت کم یوٹیوب کمنٹس پڑھتا ہوں اور خوش قسمت ہوں کہ مجھے شدید ٹرولنگ کا سامنا نہیں کرنا پڑا