مس یونیورس فاطمہ بوش پریڈ کے دوران اچانک گر پڑیں واقعے کے بعد فاطمہ بوش نے اپنے مداحوں کو پیغام دیا کہ میری طبیعت اب بہتر ہے