’’ٹوٹ بٹوٹ‘‘ کے خالق صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کو بچھڑے 48 برس بیت گئے صوفی تبسم نے نہ صرف اردو بلکہ فارسی ادب میں بھی گہری دلچسپی لی