نور جہاں کا تاریخی ہار برسوں بعد ریڈ کارپٹ پر واپس آگیا اداکارہ مارگو روبی کے گلے میں مغلیہ دور کا نایاب ہار سب کی توجہ کا مرکز بن گیا