پاکستان مخالف بھارتی فلم پر خلیجی ممالک نے پابندی عائد کردی فلم بارڈر 2 آج بروز جمعہ 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بننے والی تھی