کراچی نہیں سنبھل رہا تو پرائیویٹائز کردیں، تابش ہاشمی کی حکومت پر تنقید سانحہ گل پلازہ کے بعد تابش ہاشمی نے کراچی کی نجکاری کا مطالبہ کردیا