Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی 10 دن کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس انعام امین منہاس نے یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج ہے، لہٰذا انہیں 15 روز

Loading...