Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث

عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے مختصر وقفے کے بعد ’عاصم علی‘ کے نام سے انسٹاگرام پر شاندار واپسی کی ہے اور اپنے مداحوں کو پہلے انڈیپنڈنٹ میوزک البم کی خوشخبری سنا دی۔ انسٹاگرام پر واپسی کے بعد گلوکار نے ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “السلام علیکم – عاصم علی”، ساتھ ہی ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے اپنے نئے البم

Loading...