
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
پاکستان کے معروف میزبان اور اداکار ساحر لودھی نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے پہلی مرتبہ ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ رہنے والے ساحر لودھی نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا اور بعدازاں ٹی وی اسکرین پر ایک کامیاب مارننگ شو ہوسٹ کے طور پر بے حد مقبول ہوئے۔ انہوں نے ایک فلم میں مرکزی







