
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف حرا مانی کی ہمشکل ڈاکٹر اقدس طارق نے مستقبل میں اداکاری کے منصوبوں کے حوالے سے لب کشائی کی ہے۔ چند ماہ قبل پاکستانی نژاد برطانوی انفلوئنسر ڈاکٹر اقدس طارق، جو انسٹاگرام پر والدین کی تربیت اور ذہنی صحت کے موضوعات پر مثبت مشورے شیئر کرتی ہیں، اس وقت سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں جب ان کی ایک ویڈیو وائرل







