Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم

نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم

امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کے نئے البم ’دی لائف آف اے شو گرل‘ کی تشہیری مہم غیر متوقع طور پر مصنوعی ذہانت (AI) سے متعلق تنازعے کا شکار ہو گئی ہے۔ مداحوں نے الزام عائد کیا ہے کہ گلوکارہ کی تشہیری مہم میں استعمال ہونے والی ویڈیوز جنریٹیو اے آئی ٹولز کے ذریعے تیار کی گئی ہیں۔ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے بارہویں اسٹوڈیو البم کی تشہیر کے

Loading...