
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
سیشن کورٹ لاہور میں معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کے خلاف جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عروب جتوئی عدالت میں پیش نہ ہوئیں، ان کے وکیل نے ایک روزہ حاضری







