Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے تازہ برائیڈل شوٹ میں ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے۔ اس فوٹو شوٹ میں علیزے شاہ کو نہایت دلکش اور منفرد انداز میں دیکھا گیا، انہوں نے اپنے تازہ ترین برائیڈل شوٹ میں شاندار حسن بکھیر دیا۔ شوٹ کے دوران علیزے شاہ نے سرخ رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا، جو سنہری، زنگی اور ملٹی

Loading...