
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ،بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا۔ 11 سال کے بعد آمنے سامنے آنے کے بعد جان سینا بروک لیسنر کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے میں ناکام رہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کے اس مقابلے کا ریسلنگ شائقین بے چینی سے انتظار کررہے تھے۔ لیجنڈری جان سینا نے بروک لیسنر پر کافی ڈائو پیج آزمائے مگر لیسنر نے شکست دیدی۔ شکست کے







