Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل

لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل

لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے واقعے کو افسوسناک قراردیدیا۔ ایکس پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ گلوکارایک مقام پر کھڑے تھے کہ ایک لڑکے نے ان کے سر پرانڈہ ماردیا۔ دوسرے لڑکے نے ان کے سینے پر انڈہ مارا۔ دونوں لڑکے اس کارروائی کے بعد فرار ہوگئے۔ چاہت فتح علی نے غصے میں انگریزی

Loading...