Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری

فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری

پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار فرحان سعید ایک بار پھر اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے ساتھ مداحوں کو حیران کرنے کے لیے تیار ہیں اور اس بار ان کے ساتھ انہی کی اہلیہ اور اداکارہ عروہ حسین ہوں گی۔ فرحان سعید نے بغیر کسی پیشگی اعلان کے انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے ’اندروں کھا جانا‘ کا پوسٹر شیئر کیا، جس میں وہ خود اور عروہ حسین ایک رومانوی

Loading...