
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ٹک ٹاکر اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ایمن زمان نے اپنے شوہر مجتبیٰ لاکھانی سے علیحدگی کی تصدیق کر دی ہے۔ حال ہی میں ایمن زمان نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا، جس میں مداحوں نے ان کی ذاتی زندگی اور ازدواجی تعلقات سے متعلق سوالات کیے۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے







