چیف الیکشن کمشنر جی بی کا مختلف پولنگ اسٹیشنز اور سیف سٹی کنٹرول سینٹر کا دورہ چیف الیکشن کمشنر نے پولنگ عملے، سیکیورٹی اہلکاروں اور انتظامی افسران سے ملاقات کی