پاک ایران وزرائے داخلہ ملاقات، محسن نقوی نے ایرانی سپریم لیڈر کے لیے اہم پیغام پہنچا دیا ایران اور پاکستان کے درمیان برادرانہ اور دیرینہ تعلقات قائم ہیں، محسن نقوی