گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں کے لیے پولنگ آج، تمام انتظامات مکمل گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 58 ہزار 480 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔